Results 1 to 4 of 4

Thread: اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

    اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ
    &amptemp hashd71b7c0c0d47cb6bd7c1281a11925fff - اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ
    لاہور: (سلمان غنی) مسلØ+ افواج Ú©Û’ سابق سربراہ جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ Ù†Û’ اداروں Ú©Û’ درمیان غیر اعلانیہ جنگ Ú©Ùˆ ملکی سلامتی اور بقا Ú©Û’ Ø+والے سے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوشتہ دیوار پڑھیں اور اپنی عزت، وقار اور انا کا مسئلہ بنانے Ú©Û’ بجائے اس ملک Ú©ÛŒ فکر کریں کیونکہ اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی کا عمل بیرونی ایجنڈا ہے جسے بعض اندرونی عناصر ہوا دے رہے ہیں، اس صورتØ+ال میں پارلیمنٹ کا کردار اہم ہو جاتا ہے، وہاں سنجیدگی اختیار کر Ú©Û’ ملک Ú©ÛŒ فکر Ú©ÛŒ جائے۔


    دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں Ù†Û’ کہا جنرل مشرف Ú©Û’ Ø+والے سے فیصلہ قانونی ہے یا نہیں قطع نظر اس Ú©Û’ گزشتہ تین سال سے ایک منظم سلسلے Ú©Û’ تØ+ت اداروں Ú©Û’ درمیان تناؤ پیدا کر Ú©Û’ انہیں کمزور کیا جا رہا ہے اور یہ کام بیرونی ہاتھ کا ہے اور اس مقصد کیلئے ابھی تک پانچ کام ایسے کئے گئے جس سے سارا عمل بے نقاب ہوتا ہے۔ پہلے ایک منتخب Ø+کومت کیخلاف دھرنا کروا کر اسے کمزور بنایا گیا، یہاں تماشا لگایا گیا، پھر عدالتوں Ù†Û’ ایک وزیراعظم Ú©Ùˆ سسیلین مافیا قرار دیکر چلتا کیا اور یہ وزیراعظم Ú©Û’ ادارے Ú©ÛŒ توہین تھی اس وقت بعض عناصر تالیاں بجاتے نظر آئے، پھر اس Ú©Û’ بعد سیاستدانوں Ú©Û’ درمیان گالی گلوچ کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ سب جانتے ہیں کہ ایسا کرنے والا کون تھا اور اس کا مقصد سیاست اور سیاستدانوں کیخلاف نفرت پھیلانا اور انہیں ذلیل Ùˆ رسوا کرنا تھا۔


    انہوں Ù†Û’ کہا پھر جنرل قمر جاوید باجوہ Ú©ÛŒ توسیع Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ ایشو بنایا گیا اور عدالت Ù†Û’ اس کا نوٹس لیا، Ø+الانکہ اس سے پہلے پانچ آرمی چیف، تین نیول چیف اور ایک ایئر چیف Ú©Ùˆ توسیع ملی۔ پھر مولانا فضل الرØ+من Ú©Ùˆ میدان میں اتارا گیا، مقصد انہیں اسلام آباد بلا کر ÚˆÛŒ Ú†ÙˆÚ© میں بٹھانا اور انہیں روکنے کیلئے فوج Ú©Ùˆ بلانا تھا اور اب ایک خاص وقت میں جنرل مشرف Ú©Ùˆ ٹارگٹ بنا کر سزا سنائی گئی، مقصد اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی اور تناؤ ہے، فوج Ù†Û’ درست رد عمل دیا ہے، وقت Ú©ÛŒ نزاکت کا اØ+ساس کریں اور ملک Ú©Ùˆ سنبھالیں، ایک دوسرے Ú©Ùˆ دیوار سے لگاتے لگاتے کہیں دیوار ہی نہ گر جائے، اس بØ+ران Ú©Û’ خاتمہ کیلئے پارلیمنٹ Ú©Ùˆ کردار ادا کرنا چاہیے۔
    2gvsho3 - اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

    2gvsho3 - اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اداروں Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •